ڈیلا[3]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کریر کا پھل، ایک میٹھا پھل جو برسات میں ہوتا ہے، بعض پھل اس میں زہریلے بھی ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کریر کا پھل، ایک میٹھا پھل جو برسات میں ہوتا ہے، بعض پھل اس میں زہریلے بھی ہوتے ہیں۔